ملایشین تجزیہ کار:
ایکنا: محمد فیصل موسی کا کہنا ہے آیتالله خامنہای نسل Z میں ایک انقلابی، دلیر اور صہیونیت شکن رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518727 تاریخ اشاعت : 2025/07/01
ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے جسمیں ایرانی شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518639 تاریخ اشاعت : 2025/06/14
ایکنا: آیتالله العظمی سید علی سیستانی نے عراق کی فلاحی تنظیم "العین" کے وفد سے ملاقات کے دوران یتیموں اور مستحقین کی خدمت کے لیے اس ادارے کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518530 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: حضرت آیتالله العظمی سیستانی کے دفتر سے کشمیر کے معروف عالم دین آیتالله سید محمد باقر موسوی کشمیری کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518350 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: آیتالله العظمی سیستانی، کے دفتر سے آغاز و اختتام رمضان المبارک کا تعین کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518017 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
ایکنا: ایک بار پھر عالمی استکبار کی کٹھ پتلیاں بننے والے مجرموں نے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے مقصد سے پاکستان کے علاقے پاراچنار کے مظلوم اور بے دفاع لوگوں کا قتل عام شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517520 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: «پاراچنار» واقعے کی مذمت میں عراق کے نامور عالم آیتالله شیخ محمد یعقوبی نے پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517517 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: آیتالله سیدعلی سیستانی، نے پارا چنار میں پیروان اہل بیت کی شہادت پر تسلیت اور حملے کی شدید مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517510 تاریخ اشاعت : 2024/11/24
آیتالله سیستانی کے فتوے پر ردعمل
ایکنا: عراقی وزیراعظم کے مطابق لبنان کی مدد کے لیے آیتالله العظمی سیستانی، کے فرمان پر رابطے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517164 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: دفتر آیت الله سیستانی کے اعلان کے مطابق جمعرات کو یکم ربیع الأول ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517045 تاریخ اشاعت : 2024/09/05
ایکنا: مرجع تقلید آیتالله مکارم شیرازی کی ہسپتال میں داخلے کے بعد رهبر معظم انقلاب اسلامی نے انکی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516601 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا: نامور مرجع تقلید آیتالله العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے رمضان کے آغاز بارے فتوی جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515959 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
حجتالاسلام علی بهجت والد کی عبادت گزاری بارے؛
ایکنا: آیتالله العظمی بهجت والد کی عبادت و سلوک بارے خاص نکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ نماز عشاء کے بعد انکے کمرے کا لائٹ بجھ جاتا۔
خبر کا کوڈ: 3515928 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایکنا: نامور مرجع تقلید کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں پیر کو یکم شعبان المعظم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515846 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: آیت الله العظمی سیستانی، اور سیدعمار الحکیم، نے پاکستانی عالم اور مفسر قرآن آیت الله محسن علی نجفی، کی وفات پر تعزیت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515673 تاریخ اشاعت : 2024/01/11
آیتالله سیستانی:
ایکنا عراق: شیعہ مرجع تقلید نے ایک سوال کے جواب میں اهل بیت (ع) بارے غلو سے پرہیز کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514849 تاریخ اشاعت : 2023/08/28
آیتالله اعرافی کو الازھر کا جواب
ایکنا تھران: شیخ الازهر نے ایران مدارس کے سربراہ کے نام جوابی خط میں کہا کہ توہین قرآن پر سب کو ملکر وحدت کرنی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514708 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
ایکنا بغداد: جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے قرآن سوزی بارے آیتالله سیستانی کے خط ملنے اور انکی کاوش کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514561 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
شیعہ مرجع تقلید آیتالله سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو ماه ذیالحجه کا پہلا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514498 تاریخ اشاعت : 2023/06/20
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں بروز جمعرات۲۹ دسمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3513452 تاریخ اشاعت : 2022/12/26